|
بین الاقوامی خبریں
|
|
Friday, 03 July 2009 14:44 |
|
بلغراد : سربیا اور اقوام متحدہ کے مابین جمعہ کو جوہری توانائی سے متعلق تعاون کا معاہدہ طے پا گیا۔ عالمی ادارہ برائے جوہری توانائی کے سربراہ محمد البرادی اور سریبا کے نائب وزیراعظم نے بلغراد میں معاہدے پر دستخط کئے۔ معاہدے کے تحت اقوام متحدہ کے انسپکٹروں
|
|
تفصیل...
|
|
|
جنوبی ایشیا
|
|
Friday, 03 July 2009 12:40 |
اسلام آباد: وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ اسامہ بن لادن پاکستان میں نہیں۔ امریکا نے ڈرون ٹیکنالوجی فراہم کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے۔ اسلام آباد میں امریکی ہوم لینڈ سیکورٹی کی وزیر جینیٹ نیپولیتانو
|
|
تفصیل...
|
|
جنوبی ایشیا
|
|
Friday, 03 July 2009 09:57 |
اسلام آباد: اورکزئی ایجنسی میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ چھبیس ا ہلکار شہید ہوگئے ،سرکاری ذرائع کے مطابق ایم آئی 17ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا۔ ہیلی کاپٹر پر فائرنگ نہیں کی گئی
|
|
تفصیل...
|
|
برطانیہ
|
|
Friday, 03 July 2009 08:28 |
لندن : برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ ملی بینڈ نے افغانستان میں صدارتی انتخابات سے قبل ووٹروں کی جعلی رجسٹریشن کے امکان کو مسترد کر دیا۔ ، برطانوی پارلیمنٹ میں وقفہ سوالات کے دوران اپوزیشن کنزروٹیو
|
|
تفصیل...
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
Friday, 03 July 2009 06:26 |
تہران: ایران کی شوری نگہبان نے کہا ہے کہ انتخابی نتائج کے بعد حالات خراب کرنے کے ذمے دار برطانوی سفارت خانے کے مقامی عملے کے خلاف مقدمات چلائے جائیں گے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے نے شوری
|
|
تفصیل...
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
Friday, 03 July 2009 05:10 |
|
لندن. . . . شام کے صدر بشارالاسد نے کہاہے کہ وہ امریکی ہم منصب براک اوباما سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں جبکہ اسرائیل سے بلواسطہ بات چیت کا سلسلہ جاری رکھنا چاہتے ہیں۔ برطانوی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں
|
|
تفصیل...
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
Friday, 03 July 2009 04:31 |
|
پونو ۔ ۔ ۔ ۔ پیرو کے ایک بس حادثے میں کم از کم تیئس مسافر ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق شہر پونو میں ہائی وے پر مخالف سمت سے آنے والے دو بسیں آپس میں ٹکرا گئیں۔
|
|
تفصیل...
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
Friday, 03 July 2009 04:29 |
تریپولی ۔ ۔ ۔ ۔ افریقی ممالک نے سوڈان کے صدر عمرالبشیر کے وارنٹ گرفتاری سے متعلق جرائم کی عالمی عدالت سے تعاون نہ کرنے کا مسودہ تیار کر لیا ہے ۔ افریقی یونین کا 13 واں اجلاس لیبیا میں جاری ہے ۔
|
|
تفصیل...
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
Friday, 03 July 2009 03:18 |
|
نیویارک . . . . اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں سوائن فلو وائرس کے پھیلاﺅ کو روکنا ناممکن ہوگیا ہے ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی سربراہ مارگریٹ چن نے سوائن فلو سے نمٹنے بارے منعقدہ ایک فورم سے
|
|
تفصیل...
|
|
جنوبی ایشیا
|
|
Friday, 03 July 2009 02:34 |
|
اسلام آباد . . . . وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سوات اور دیر میں دہشت گردوں سے خالی کرائے گئےعلاقوں میں کینٹونمنٹ بنائے جائیں گے۔ اسلام آباد میں گرلز کالج کے کانوکیشن سے خطاب کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں
|
|
تفصیل...
|
|
صنعت و معیشت
|
|
Friday, 03 July 2009 01:54 |
|
اسلام آباد . . . . مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف اور عالمی بینک سے چار ارب ڈالر کے لائن آف کریڈٹ کی بات چیت جاری ہے ان کا کہنا تھا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا جارہا اسلام آباد میں نجکاری کانفرنس اور اس
|
|
تفصیل...
|
|
|
جنوبی ایشیا
|
|
Friday, 03 July 2009 10:31 |
ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیر پاک بھارت مذاکرات کا جامعہ حصہ ہے۔ ملتان ائیرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ دنیا کشمیر کو حل نہ ہونے والا مسئلہ
|
|
تفصیل...
|
|
برطانیہ
|
|
Friday, 03 July 2009 08:31 |
لندن : اقوام متحدہ اور یورپی یونین نے برطانیہ کو یورپ کا پرتشدد ترین ملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امن و امان کے حوالے سے برطانیہ کی صورتحال جنوبی افریقہ اور امریکہ سے بھی زیادہ خراب ہے۔ اقوام متحدہ
|
|
تفصیل...
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
Friday, 03 July 2009 07:49 |
موغا دیشو : صومالیہ میں شدت پسندوں اور فوج کے درمیان جھڑپوں میں 12 افراد ہلاک ہو گئے ۔ صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں شدت پسندوں اور فوج کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں ۔ عینی شاہدین کے مطابق
|
|
تفصیل...
|
|
جنوبی ایشیا
|
|
Friday, 03 July 2009 06:17 |
راولپنڈی: سوات اور دیر میں کمانڈر نعیم اللہ سمیت گیارہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق آپریشن راہ راست میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کمانڈر نعیم اللہ سمیت گیارہ دہشت
|
|
تفصیل...
|
|
جنوبی ایشیا
|
|
Friday, 03 July 2009 04:47 |
|
راولپنڈی . . . . وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ حکومت نے کسی عسکریت پسند کیساتھ معاہدہ نہیں کیا، آپریشن بیت اللہ محسود اس کے ساتھیوں کیخلاف ہے کسی قبیلے کیخلاف نہیں ہے۔ راولپنڈی خودکش حملے میں زخمی ہونے والے
|
|
تفصیل...
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
Friday, 03 July 2009 04:35 |
|
مقبوضہ بیت المقدس ۔ ۔ ۔ ۔ اسرائیلی وزیر خارجہ لیبرمین نے یہودی بستیوں کی تعمیر روکنے سے متعلق جرمن چانسلر کے بیان کو غیر ضروری قرار دیا ہے ایک یہودی بستی کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ
|
|
تفصیل...
|
|
جنوبی ایشیا
|
|
Friday, 03 July 2009 03:22 |
|
کراچی . . . . آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں ضرور کامیاب ہونگے۔ پاکستان نیول اکیڈمی کراچی میں تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہاکہ ملک کو دہشت گردی اور انتہا پسندی جیسے خطرات
|
|
تفصیل...
|
|
برطانیہ
|
|
Friday, 03 July 2009 03:13 |
|
لندن . . . . برطانوی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ گذشتہ تین دہائیوں کے دوران افغانستان کے اندر سڑک کنارے نصب بم دھماکوں میں سب سے زیادہ برطانوی افسران ہلاک ہوگئے ہیں وزارت دفاع کے رپورٹ کےمطابق حالیہ دنوں میں طالبان نے جو دھماکا
|
|
تفصیل...
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
Friday, 03 July 2009 02:15 |
عراق ۔ ۔ ۔ ۔ امریکا کے نائب صدر جوہائڈن نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی اور افغان فوج کے مشترکہ آپریشن کا مقصد افغانستان میں استحاکم پیدا کرنا ہے تاکہ وہاں سیاسی اور معاشی ترقی کو شروع کیا جا سکے۔
|
|
تفصیل...
|
|
امریکہ
|
|
Friday, 03 July 2009 01:49 |
|
واشنگٹن . . . . امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ عراق کے سابق صدر صدام حسین ایران کو دشمن سمجھتے تھے۔ ایف بی آئی نے منظر عام پر آنے والی اپنی خفیہ دستاویزات میں دعویٰ کیا ہے کہ صدام حسین سمجھتے تھے کہ عراق
|
|
تفصیل...
|
|
|
|
|
|
|
Page 1 of 118 |